نیاز
{ نِیاز }
تفصیلات
١ - حاجت، احتیاج، آرزو، تمنا جیسے بے نیاز۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
نیاز کے معنی
١ - حاجت، احتیاج، آرزو، تمنا جیسے بے نیاز۔
٢ - میل، خواہش، اظہار، محبت
٣ - انکسار، عاجزی، مسکینی، فروتنی جیسے یار کا وہ ناز اپنا یہ نیاز۔
٤ - تحفہ، درویش، تحفۂ درویشاں، پرشاد، تبرک۔
٥ - درود، فاتحہ، مردے کے نام پر کھانا وغیرہ دینا۔
٦ - نظر، بھینٹ، چڑھاوا۔
٧ - منت، التجا۔
٨ - ملاقات، واقفیت، روشناسی۔
٩ - مترادف ناز۔
١٠ - شاہ نیاز احمد ولد حکیم شاہ رحمت اللہ بریلوی کا تخلص جنہوں نے 1250ھ میں وفات پائی۔
مترادف
حاجت, طلب, عجز, نماز
مرکبات
نیازنامہ, نیاز مندان, نیاز مندانہ, نیاز مندی
انگلش
["Petition","supplication","prayer; inclination","wish","eager desire","longing; need","necessity; indigence","poverty; a gift","present; an offering","a thing dedicated; assignment of revenue for the relief of the indigent"]