نیان[2] کے معنی
نیان[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِیان }
تفصیلات
١ - ایک نو دریافت جامد گیس جو فضا میں تھوڑی تھوڑی پائی جاتی ہے اور جو مہر بند کم دباؤ والی نلکی میں بجلی گزارنے پر نارنجی روشنی دیتی ہے، نیون۔
[""]
اسم
اسم نکرہ