نیبو کے معنی
نیبو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نی + بُو }
تفصیلات
١ - ترشا وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں شکنجبین بنا کر پیتے ہیں، لیمو۔, m["(تشبیہاً) پستان خُرد و سخت","اس درخت کا پھل جو نہایت کھٹا ہوتا ہے اس کا اچار ڈالتے ہیں گرمیوں میں سکنجبین بنا کر پیتے ہیں","اس نے پہلی کتاب لکھی اور انسان کو پڑھنا سکھایا","ایک دیوتا","ایک قسم کا چھوٹے قد کا درخت جس کا پھل سبز گول اور انڈے کے برابر ہوتا ہے اور پکنے پر زرد ہوجاتا ہے","ایک قسم کے تُرش پھل کا نام","س، نمِبُک","معاب میں ایک پہاڑ","یہ بحیرہ مردار کے شمال میں ہے اور یہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے وفات سے پہلے اس سر زمین کا ملا خطہ کیا تھا جس کے ملنے کا خدا نے بنی اسرائیل سے وعدہ کیا تھا","یہ مردق کا بیٹا تھا"]
اسم
اسم نکرہ
نیبو کے معنی
نیبو کے جملے اور مرکبات
نیبو کا اچار, نیبو نچوڑ, نیبوجل
نیبو english meaning
citruslime lemonname of a tree
شاعری
- چنے والا لگا کہنے یہ ہنس کے
کرارے بھربھرے نیبو کے رس کے - آبشورہ نہ اسے شربت نیبو پلوا
دم میں سلفہ ہو وہ بچھوے کا گڑا کو پلوا - چولی تہبند پختوبی کوں کیا ڈھوئے نیبو گوند سوں
تھا کر ضرور پینا کروں پانی میں چپ کھنگال کر - بلینبو و نیبو و سرکا مسیر
سو جغرات و نعنا و پُدنا پنیر