نیبو نچوڑ کے معنی
نیبو نچوڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نی + بُو + نِچوڑ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - نیبو نچوڑنے والا، حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کر کے سالن میں نچوڑ کر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا، بن بلایا مہمان، زبردستی کا مہمان، طفیلیا، مفت خوار۔, m["بن بلایا مہمان","بِن بُلایا مہمان","خواہ مخواہ کا مہمان","زبردستی کا مہمان","طعام تلاش","مفت خورا","ناخواندہ مہمان","نیبو نچوڑ نے والا","نیبُو نچوڑنے یا نیبو سے ساجھا لڑانے والا","کہتے ہیں کہ ایک شخص جب کسی کو کھانے کھاتے دیکھتا ہے تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑ کر ساتھ جا بیٹھا اس لئے مجازاً طفیلی"]
اسم
صفت ذاتی
نیبو نچوڑ کے معنی
١ - نیبو نچوڑنے والا، حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کر کے سالن میں نچوڑ کر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا، بن بلایا مہمان، زبردستی کا مہمان، طفیلیا، مفت خوار۔