نیبولا کے معنی

نیبولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نے + بُو + لا }

تفصیلات

١ - (ہئیت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما شہابہ ہے) گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تا ایک ہوتا ہے سحابیہ، سدیم، نبولا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "نیبولا":