نیل اسبند کے معنی
نیل اسبند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِیل + اِس + بَنْد }
تفصیلات
١ - کالا دانہ (نظر بد کے دفعیے کے لیے اس کی دھونی دی جاتی ہے، جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے) نیز ایک بیل جس میں نیلے پھول لگتے ہیں اور اس کی پھلیوں میں سے آڑو کے بیج کے برابر کالے بیج نکلتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ