نیلام منڈی کے معنی
نیلام منڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نی + لام + مَن + ڈی }
تفصیلات
١ - وہ بڑا بازار جہاں نیلام اشیاء (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں، نیلامی کی جگہ۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان
نیلام منڈی کے معنی
١ - وہ بڑا بازار جہاں نیلام اشیاء (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں، نیلامی کی جگہ۔