نیپکن رنگ کے معنی
نیپکن رنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَیپ (ی لین) + کِن + رِنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - رومالی حلقہ یا چھلا بالعموم دھات، لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا جس میں دست مال استعمال نہ ہونے کی صورت میں لپیٹ کر رکھا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ