نیچرل ازم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naturalism meanings and details

نیچرل ازم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نیچ (ی مجہول) + رَل + اِزْم }

تفصیلات

١ - (ادب) حقیقت پسندانہ مناظر یا خیالات کو تفصیل سے پیش کرنے کا نظریہ یا عمل فطرت نگاری، حقیقت پسندی نیز مادی فلسفے پر مبنی نظام اخلاق یا مذہب، روایات سے رو گردانی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نیچرل ازم کے معنی

١ - (ادب) حقیقت پسندانہ مناظر یا خیالات کو تفصیل سے پیش کرنے کا نظریہ یا عمل فطرت نگاری، حقیقت پسندی نیز مادی فلسفے پر مبنی نظام اخلاق یا مذہب، روایات سے رو گردانی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!