نیچرل اسٹ کے معنی
نیچرل اسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نیچ (ی مجہول) + رَل + اِسْٹ }
تفصیلات
١ - نظریہ مادیت کو ماننے اور برتنے والا نیز حقیقت پسندانہ فطرت نگاری پر یقین رکھنے والا، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا، فطرت پرست۔
[""]
اسم
صفت ذاتی