نیچرل فلاسفی کے معنی

نیچرل فلاسفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نیچ (ی مجہول) + رَل + فَلاس + فی }

تفصیلات

١ - طبعی حکمت کی ایک قسم جس میں ان ظاہری چیزوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے جو مادے کی محتاج ہیں یعنی جو مادے سے بنی ہیں علم طبعی، مطالعہ فطرت، خصوصاً مادی علوم۔

[""]

اسم

اسم نکرہ