نیچرل ہسٹری کے معنی

نیچرل ہسٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نیچ + رَل + ہِس + ٹَری }

تفصیلات

١ - حیوانات و نباتات کا مطالعہ خصوصاً عام پڑھنے والوں کے لیے نیز کسی خاص خطے یا نوع سے تعلق رکھنے والے حیوانات و نباتات سے متعلق۔

[""]

اسم

اسم نکرہ