وادی ایمن کے معنی
وادی ایمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک مشہور صحرا کا نام جہاں حضرت موسٰی علیہ السلام اپنی بیوی کے ساتھ رات کو جایا کرتے تھے حسبِ اتفاق وہاں ان کی بیوی کو دردِ زہ شروع ہوکر وضع حمل ہوا اور یہ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے۔ ناگاہ دور سے ایک روشنی معلوم ہوئی جب قریب پہنچے تو ایک درخت پر وہ نور دیکھا یہاں موسٰی علیہ السلام کو غیب سے آواز آئی چنانچہ حضرت موسٰی علیہ السلام کی اولین معراج یہی ہے","وہ جنگل جو کوہ طور سے جانب راست واقع ہے","وہ جنگل جو کوہ طُور سے جانبِ راست واقع ہے","وہ جنگل جہاں بنی اسرائیل کے بچے لیٹتے پوٹتے تھے","وہ صحرا جس میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی بیوی کو لے کر گزرے تھے اور بنی اسرائیل کو لے کر آئے تھے۔ یہ صحرا نہر سویز کے مشرق میں واقع ہے۔ اور کوہِ طور اس کے جنوب میں ہے۔ یہاں آپ اپنی بیوی کو درد زہ میں مبتلا چھوڑ کر آگ کی تلاش میں گئے تھے اور کوہ طور پر معراج ہوا تھا"]