وار پھیر کے معنی
وار پھیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["صدقہ اور نچھاور","وہ تصدق کے پیسے یا روپے جو ساچق کے یا برات کے روز دلہن کے اوپر سے نثار کرکے میراثنوں کو دیئے جاتے ہیں","وہ نقدی جو دلہن یا دولہا کے سر سے وار کر ڈومنیوں کو دی جاتی ہے","وہ نقدی جو دولھا دولھن کے سر سے وار کردی جائے"]