وارے نیارے کے معنی
وارے نیارے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بھاری نفع یا فائدہ","جب کسی مفلس کو مالِ کثیر کے ہاتھ لگنے سے فراغت اور تمُّول ہوجائے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں","جب کسی مفلس کو مال کثیر کے ہاتھ لگنے سے فراغت اور نمول ہوجائے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں","وارا نیارا کی جمع"]