والنٹیر کے معنی

والنٹیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["خصوصاً فوجی سپاہی جو بغیر تنخواہ کے کام کرے","خوشی خواں سپاہی","وہ شخص جو خوشی سے کوئی خدمت ذمہ لے","وہ مُلکی خیر خواہ سپاہی جو اپنی خوشی سے بلاتنخواہ قواعد سیکھے اور ملک کی حفاظت کے واسطے وقت بے وقت کام آتے ہیں"]