وساطت کے معنی
وساطت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ وَسا + طَت }
تفصیلات
١ - درمیان ہونا، اعتدال، وسیلہ۔, m["درمیان پہنچنا","درمیان ہونا"]
اسم
اسم نکرہ
وساطت کے معنی
١ - درمیان ہونا، اعتدال، وسیلہ۔
شاعری
- جس کی میں چاہی وساطت اُن نے یہ مجھ سے کہا
ہم تو کہتے گرمیاں ہم سے وہ ہوتا آشنا - وساطت سے کسی کی چھپ کے بھی چاہا نہ کچھ ورنہ
کیا تھا ڈھب تو یاروں نے بہت اس سے ملانے کا