وعدہ خلافی کے معنی
وعدہ خلافی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ وَع + دَع + خِلا + فی }
تفصیلات
١ - عہد شکنی، اقرار کے برخلاف کرنا۔, m["اقرار کرکے پورا نہ کرنا","بے وفائی","پیماں شکنی","دروغ گوئی","عہد شکنی","کرنا ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم کیفیت
وعدہ خلافی کے معنی
١ - عہد شکنی، اقرار کے برخلاف کرنا۔
شاعری
- طرفہ لسّان ہیں ہیں وہ وعدہ خلافی کے سبب
جب بگڑتا ہوں کوئی بات بنالیتے ہیں - وعدہ خلافی اس ظالم کی کھا گئی میری جان غمیں
گرمی کرے وہ مجھ سے جب تک تب تک میں بھی سودا ہوا - الفت کی دل دہی کے منافی نہ چاہیئے
صادق ہیں آپ وعدہ خلافی نہ چاہیئے