ویاس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Vyaas meanings and details

ویاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["جدا کرنا","چاروں طرف پھیلانا","حصوں میں علیحدہ کرنا","دائرے کا قطر","رشی پر اسیر اور مستاویاتی کے بیٹا جو ستیاوتی کی شادی سے پہلے پیدا ہوا تھا خود بڑا رشی تھا اور کرشن دواپاین بھی کہلاتا تھا بعد کو متیاوتی کی شادی راجہ سانتنو سے ہوئی۔ مگر اس کے بغیر اولاد کے مرگئے۔ بھیشم پنامہ اس کے سوتیلے بیٹے نے ان کی بیواؤں سے نیوگ کرنے سے انکار کیا۔ ویاس نے آکر ان سے نیوگ کیا۔ تین بیویوں سے کورو پانڈو اور دور پیدا ہوئے۔ ویاس ویدوں کا جامع اور مہا بھارت اور پرانوں کا مصنف خیال کیا جاتا ہے اور جنمیجتے کے دربار میں بھی اس نے خود مہارت کا قصہ بیان کیا تھا۔ پرانوں میں ٢٨ ویاسوں کا ذکر ہے جو وشن جی اور برہما جی کے اوتار سمجھے جاتے ہیں"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!