ویزا کے معنی
ویزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اجازت نامہ","اجازت نامہ سفر","پروانہ راہ داری","کسی ملک میں داخلے کا اجازت نامہ"]
ویزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["اجازت نامہ","اجازت نامہ سفر","پروانہ راہ داری","کسی ملک میں داخلے کا اجازت نامہ"]
"ماہرین تعلقات عامہ دو حیثیتوں میں کام کرتے ہیں . یعنی اشتہارات، دستاویزی فلمیں بنانا . اخبارات و نیوز ایجنسیوں کو پریس نوٹ ارال کرنا۔" (١٩٧١ء، تعلقات عامہ، ٢٠)
"پر ان کا (شاہ نذیر غازی پوری مرحوم) مطالعہ اتنا گہرا تھا کہ گفتگو کرنے میں بے اختیار تاریخی اور دستاویزی حوالے دیتے جاتے، طالب علموں پر بڑے مہربان تھے۔" (١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی میری، ٢٣)
"علم الانشا سے مراد دستاویز نویسی ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٠٨:٣)
"میری نگاہ کے سوا اور کوئی نگاہ اس مرقع کی دلاویزی نہیں دیکھ سکے گی۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ١٥)
"ایسی آسامیاں جیسے تجویز نویس، محرر، نقل نویس وغیرہ وغیرہ۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٤٩)