ٹ کے معنی
ٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اُردُو الف بے تے کا پانچواں اور ہندی کا گیارہواں حرف جسے تائے ثقیلہ بھی کہتے ہیں","اُردو الف بے تے کا پانچواں اور ہندی کا گیارہواں حرف جسے تاے ثقیلہ بھی کہتے ہیں","اسے تائے ثقیلہ اور تائے ہندی بھی کہتے ہیں اردو کا پانچواں حرف اور ناگری رسم الخط کا گیارہواں وینجن ہے۔ موردھن یا مغزی حروف میں پہلا حرف ہے فارسی اور عربی میں نہیں ہے۔ ابجد میں ت شمار ہوتا ہے اور اس کے چار سو عدد ہیں بعض کلمات کے آخر میں آکر مصدری معنی دیتا ہے جیسے سجاوٹ۔ لگاوٹ۔ گرامر کے آخر میں واقع ہو تو اسے مونث کے معنی دیتا ہے۔ جیسے کاٹ چھانٹ ڈانٹ لوٹ کھسوٹ لپیٹ سمیٹ","تلفظ ٹ","حرف ٹ","حساب جُمل میں اس کے بھی تائے ممثناة فوقانی کے برابر چار سو عدد ہیں","حسابِ جُمل میں اس کے بھی تاے ممثناة فوقانی کے برابر چار سو عدد ہیں","یہ حرف کبھی ہائے فارسی کبھی دال مہلہ کبھی دال ثقیلہ کبھی رائے ثقیلہ کبھی سین مُہملہ اور کاف تادی سے بدلا جاتا ہے"]
ٹ english meaning
["(also called ta-e Hindi)","(in jummal variant for \u200cت and equivalent to) 200","(in jummal variant for ت and equivalent to) 200","fifth letter of urdu alphabet (equivalent to English word represented as)","it is the fifth letter of urdu alphabets","primary school"]