ٹائم پیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Timepiece meanings and details

ٹائم پیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹا + اِم + پِیس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |ٹائم اور پیس| پر مشتمل مرکب اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اگر گھنٹہ بجائے تو اسے کلاک کہتے ہیں","گھنٹی گھڑی","میز پر رکھنے یا دیوار پر لگانے والی گھڑی جو گھنٹہ نہ بجائے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ٹائم پیس کے معنی

١ - وہ گھڑی جو سائز میں جیبی گھڑی سے بڑی اور کلاک وغیرہ بڑی گھڑیوں سے چھوٹی ہوتی ہے اور میز وغیرہ پر رکھی جاتی ہے۔

"الارم کی ٹائم پیس بھی اس کے سرہانے رہنے لگی۔" (١٩٤٣ء، غبار خاطر، ٣٦)

ٹائم پیس or Timepiece english Translation

alarm clockeveryone has his own fad

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!