ٹائیفس کے معنی
ٹائیفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹا + ای + فَس }
تفصیلات
١ - ہذیانی معیادی بخار جو ایک شدید چھوت دار میعادی بخار ہے تقریباً دو ہفتے تک برابر چڑھا رہتا ہے اس بخار میں مریض کو ہدیان ہوتا ہے اور وہ نیم بے ہوشی کی حالت میں پڑا رہتا ہے یہ بخار عموماً وبا کے طور پر پھیلتا ہے اور اس میں مریض کے جسم پر بھورے سیاہی مائل نقطے ظاہر ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم معرفہ