ٹار[1] کے معنی
ٹار[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹار }
تفصیلات
١ - کولتار، تارکول، سیاہ رنگ کا سیال مادہ جو پتھر کے کوئلے سے نکالتے ہیں لکڑی اور لوہے سے بنی ہوئی چیزوں کو زنگ اور کیڑا لگنے سے بچانے کے لیے ان پر اس کا لیپ کر دیا جاتا ہے اور سڑکوں کے بنانے میں خاص طور پر استعمال ہوتا ہے، ڈامر، قیر۔
[""]
اسم
اسم نکرہ