ٹارٹار کے معنی
ٹارٹار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹار + ٹار }
تفصیلات
١ - انگور کے رس یعنی آب انگور کی شراب بننے کے بعد جو چیز شراب کے پیپوں میں لگی رہ جاتی ہے، درد شراب، شراب کی تلچھٹ یا گاد۔
[""]
اسم
اسم نکرہ