ٹانکا[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taanka meanings and details
ٹانکا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹاں + کا }
تفصیلات
١ - سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسلے کی ایک آنٹ، پھیر۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ٹانکا[1] کے معنی
١ - سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسلے کی ایک آنٹ، پھیر۔