ٹاپا[2] کے معنی
ٹاپا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹا + پا }
تفصیلات
١ - جزائر بحرالکاہل کے ایک درخت کی چھال جس سے کپڑے چٹائیاں وغیرہ تیار کرتے ہیں، اس چھال سے بنا ہوا کپڑا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ