ٹرام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tram meanings and details

ٹرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِرام }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٠٧ء میں "سفرنامہ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Tram "," ٹِرام"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹِرامیں[ٹِرا + میں (یائے مجہول)]
  • جمع استثنائی : ٹِرامْز[ٹِرامْز]
  • جمع غیر ندائی : ٹِراموں[ٹِرا + موں (واؤ مجہول)]

ٹرام کے معنی

١ - ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پٹری پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے، بمبئی اور ہندوستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے)۔

"چار بجے حوائج سے فارغ ہو کر ٹرام میں اپالو بندر پر گئے۔" (١٩٠٧ء، سفرنامہ ہندوستان، ٥)

ٹرام کے جملے اور مرکبات

ٹرام وے

ٹرام or tram english Translation

["Tram"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!