ٹرم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ٹرم meanings and details

ٹرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَرْم }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔

["Term "," ٹَرْم"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹَرْمْز[ٹَرْمْز]
  • جمع غیر ندائی : ٹَرْموں[ٹَر + موں (واؤ مجہول)]

ٹرم کے معنی

١ - میعاد، میقات، درسگاہوں کی تعلیم کا زمانہ۔

"ٹرم شروع ہونے کے بعد دو ایک ہفتے اسے کالج علیحدہ رہنا پڑا" (١٩٥٥ء، حیرت ناک کہانیاں، ١٢)

٢ - [ اصطلاح ] (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز، انداز بیان، پیرایۂ بیان۔

"اسپیچ میں اور تحریر میں اور اس درمیان میں بارسٹری کے ٹرم رکھنی شروع کریں" (١٨٨٦ء، مکتوبات سرسید، ٢٥١)

ٹرم کے مترادف

طرز, مدت

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!