ٹرنک کے معنی

ٹرنک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَرَنْک (ن مغنونہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ہندوستان میں انگریزوں کی آمد کے بعد جلد ہی ہندوستان کی عام بول چال کا حصہ بن گیا البتہ تحریری طور پر ١٩٠٤ء میں "انتخاب فتنہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لوہے کی چادر کا صندوق جس میں کپڑے رکھتے ہیں"]

Trunk ٹَرَنْک

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹَرَنْکْس[ٹَرَنْکْس (ن مغنونہ)]
  • جمع غیر ندائی : ٹَرَنْکوں[ٹَرَن (ن مغنونہ) + کوں (واؤ مجہول)]

ٹرنک کے معنی

١ - لوہے کا بکس جس میں کپڑے وغیرہ رکھتے ہیں، لوہے یا ٹین کا صندوق۔

"جس طرح نہ کیا ہوا سوٹ ٹرنْک میں رکھا تھا اسی طرح میں نے نکال کر باہر رکھ دیا" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٧٠:٤)

٢ - کسی چیز کا اصل حصہ، فشارہ جس سے آواز باہر جائے۔ (انگلش اردو لغت)

ٹرنک کے مترادف

صندوق

ٹرنک کے جملے اور مرکبات

ٹرنک کال

ٹرنک english meaning

(same as ‌انٹیan|ti N.F)

Related Words of "ٹرنک":