ٹریفک مینیجر کے معنی
ٹریفک مینیجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَرے + فِک + مَے (ی لین) + نے + جَر }
تفصیلات
١ - ریل یا جہاز وغیرہ کے مال اور مسافروں کی آمد و رفت کے انتظامی محکمہ کا افسر اعلٰی یا سب سے بڑا با اختیار نگران۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ٹریفک مینیجر کے معنی
١ - ریل یا جہاز وغیرہ کے مال اور مسافروں کی آمد و رفت کے انتظامی محکمہ کا افسر اعلٰی یا سب سے بڑا با اختیار نگران۔