ٹریگر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word trigger meanings and details

ٹریگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَری + گَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "فنون سپہ گری و اسپورٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Trigger "," ٹَرِیگَر"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹَرِیگَرْز[ٹَری + گَرْز]
  • جمع غیر ندائی : ٹَرِیگَروں[ٹَری + گَروں (واؤ مجہول)]

ٹریگر کے معنی

١ - بندوق کا گھوڑا یا لُبْلُبی۔

"اندر کی کمانی کے دباؤ سے برنیچ کھولتے وقت خود بخود فائر کرنے والا پن پیچھے ہٹ جاتا ہے اور ٹریگر دبانے سے کارتوس کی کیپ کو توڑ دیتا ہے" (١٩٣٢ء، قطب یار جنگ، شکار، ٤٣)

ٹریگر or trigger english Translation

["trigger"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!