ٹشو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tissue meanings and details

ٹشو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِشُو }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٠ء میں "خاکم بدہن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Tissue "," ٹِشُو"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹِشُوز[ٹِشُوز]
  • جمع غیر ندائی : ٹِشُوؤں[ٹِشُو + اوں (واؤ مجہول)]

ٹشو کے معنی

١ - (نباتیات) یافتہ، ریشہ، نسیج؛ (حیوانات) خلیوں وغیرہ کا سلسلہ، بافت۔ (قاموس الاصطلاحات؛ انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)

"اس کو ندے میں ندی جھما جھم کرنے لگتی جیسے ٹشو کی ساڑی" (١٩٧٠ء، خاکم بدین، ١٥٤)

٢ - زربفت، سونے چاندی کے تارے بنا ہوا کپڑا۔

ٹشو کے مترادف

باریک

ٹشو کے جملے اور مرکبات

ٹشو پیپر

ٹشو or Tissue english Translation

["tissue"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!