ٹشو پیپر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tissue Paper meanings and details

ٹشو پیپر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِشُو + پے + پَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں دواسما |ٹِشو| اور |پیپَر| سے مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٥ء میں "کاروان سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ٹشو پیپر کے معنی

١ - حریری کاغذ، وہ کاغذ جو نمی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور نرم ہوتا ہے (چہرے وغیرہ کو صاف اور خشک کرنے کے کام آتا ہے)۔

"ہلکا میکینیکل کاغذ، ٹشو پیپر بھی تیار کرنا شروع کر دیا ہے" (١٩٦٥ء، کاروان سائنس، ٢، ١٠٨:٣)

ٹشو پیپر or Tissue Paper english Translation

["tissue paper"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!