ٹنٹیلس کے معنی

ٹنٹیلس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک دیوتا جو زیٹس اور پلوٹر کا بیٹا تھا یہ سپلس کا بادشاہ تھا اور دیوتاؤں کا دوست تھا اس نے دیوتاؤں کے راز انسانوں پر ظاہر کردئے۔ اس لئے اسے جہنم میں یہ سزا دی گئی کہ گردن تک اسے پانی میں کھڑا کردیا گیا مگر اس طرح کہ یہ پی نہ سکے اور میوہ جات اس کے سر کے پاس لٹکتے تھے مگر یہ پکڑ نہ سکتا تھا"]

ٹنٹیلس english meaning

["ingratitude","thanklessness","ungratefulness"]

Related Words of "ٹنٹیلس":