ٹنڈر[1] کے معنی
ٹنڈر[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹِن + ڈَر }
تفصیلات
١ - انجن کے ساتھ گاڑی یا خانہ جس میں اس کا ایندھن اور پانی وغیرہ بھرا ہوتا ہے، ایندھن گاڑی، ایندھن کوٹھی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ