ٹوبا مرغابی کے معنی

ٹوبا مرغابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹو (و مجہول) + با + مُر + غا + بی }

تفصیلات

١ - چنگری مرغابی سے بڑی مرغابی جو فصل ربیع میں آتی ہے اناج کے سوا یہ گھاس پات بھی کھا لیتی ہے اس کا رنگ خاکی ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ٹوبا مرغابی کے معنی

١ - چنگری مرغابی سے بڑی مرغابی جو فصل ربیع میں آتی ہے اناج کے سوا یہ گھاس پات بھی کھا لیتی ہے اس کا رنگ خاکی ہوتا ہے۔