ٹوتھ برش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word toothbrush meanings and details

ٹوتھ برش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹُوتھ + بُرَش }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دو اسما پر مستعمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٢٤ء میں "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ٹوتھ برش کے معنی

١ - نرم ریشوں سے بنا ہوا چھوٹا برش جو دانتوں کو صاف کرنے کے کام آتا ہے۔

"انگلی کی جگہ ٹوتھ برش، آفتابے کی جگہ بیسن میں پانی" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٢٩٠)

ٹوتھ برش or toothbrush english Translation

["tooth brush"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!