ٹوتھ پیسٹ کے معنی
ٹوتھ پیسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹُوتھ + پیسْٹ (یائے مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٦٨ء میں "فنون، اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ٹوتھ پیسٹ کے معنی
١ - مختلف اجزا سے تیار کیا ہوا پیسٹ (لبدی) جو دانتوں کے صاف کرنے کے کام آتا ہے۔
"جگہ جگہ ٹوتھ پیسٹ کے لوندے گرانے سے غسل خانے میں کیچڑ اور پھسلن ہو رہی تھی" (١٩٢٨ء، فنون، اپریل، ١٩)
ٹوتھ پیسٹ english meaning
["tooth paste"]