ٹول کے معنی
ٹول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹُول }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٦٦ء میں "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل ٹوِل","ایک قسم کا کپڑا جو عام طور پر سفید یا خاکی ہوتا ہے اور دھاری دار بھی ہوتا ہے سوت یا ریشم کا بنایا جاتا ہے","چھوٹا گاؤں","سڑک کا محصول","محصول سڑک کا"]
Tool ٹُول
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ٹُولْز[ٹُولْز]
- جمع غیر ندائی : ٹُولوں[ٹُو + لوں (و مجہول)]
ٹول کے معنی
"ڈائیاں بنانے . کے لیے مناسب ٹول بنانے کا عملی تجربہ ہو۔" (١٩٦٦ء، |جنگ| کراچی، ٣٠، ٢:١٨٧)
"اگر سٹیل کو مشین پر ٹول کی مدد سے تراشا جائے تو . گولائی رکھنے والے ذرے ٹول کی دھار سے پوری طرح ٹکرا نہیں سکتے۔" (١٩٧٠ء، فولاد پر عمل حرارت، ٩٢)
ٹول کے جملے اور مرکبات
ٹول بکس
ٹول english meaning
spermseed; offspringbratspawn; a groupbondcompany; a society; a hamlet; a knockstrokebuffet(of fruit) ripe(of work) complete(of wrestler) in full vigourfortunatehaving one|s star in the ascendant [P]plumpset totrainedtwill
شاعری
- تھی دھوم ذوالفقار کی ایک ایک ٹول میں
کیا کھیلتی تھی ایک قضا سارے غول میں
محاورات
- اپنی بیر (کو) گھولم گھالا دوسرے کی بیت بیر ٹالم ٹولا
- اپنے کو گھالم گھولا اور کی بار کو ٹال مٹولا
- اپنے کو گھالم گھولا اور کی بار کو ٹالم ٹولا
- ارے میرے کرم جہاں ٹٹولا وہیں نرم
- اے رے میرے کرم جہاں ٹٹولا وہیں نرم
- باتوں میں ٹٹولنا
- تلوریا واکو مت کہو جو کھانڈا لے کر ہاتھ۔ رن سے بھاگے ایکلا چھوڑ ٹول کا ساتھ
- جورو ٹٹولے پھینٹ ماں ٹٹولے پیٹ۔ جورو ٹٹولے گٹھڑی اور ماں ٹٹولے انتڑی
- چڑی مار ٹولہ‘ بھانت بھانت کا پنچھی بولا
- چڑیمار ٹولہ بھانت بھانت کا پنچھی بولا