ٹولی کے معنی
ٹولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹو (واؤ مجہول) + لی }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم |ٹولا| کے آخری |الف| کو |ی| سے بدل کر اس کی |تصغیر| بنائی گئی اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٥٦٤ء میں حسن شوقی کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھاری پتھر","بھاری چوکور مربع یا مستطیل پتھر","پتھر کی سل","چند شخصوں کا گروہ"]
ٹولا ٹولی
اسم
اسم جمع ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ٹولِیاں[ٹو (واؤ مجہول) + لِیاں]
- جمع غیر ندائی : ٹولِیوں[ٹو (واؤ مجہول) + لِیوں (واؤ مجہول)]
ٹولی کے معنی
"پانچ پانچ آدمیوں کی ایک ایک ٹولی بنا لو" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٣١:١)
"باولی از سرتاپا سنگ خارا کی عظیم الشان ٹولیوں سے نہایت مستحکم بنی ہوئی ہے" (١٩٧٦ء، جنگ، کراچی، ١٥، اپریل، ٣)
ٹولی کے مترادف
ٹیم, جماعت, منڈلی
پرا, جتھا, جماعت, طائفہ, غول, گروہ, مجمع, منڈلی, ٹکڑی
ٹولی english meaning
a bandbodyarrangements (for) preparationsresolve
شاعری
- بنی آدم کی ٹولی کی ٹولی
بیٹھی بولے ہے شیر کی بولی