ٹونی کا پان کے معنی

ٹونی کا پان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹو (و مجہول) + نی + کا + پان }

تفصیلات

١ - شگون کے طور پر سہرہ بندی کے بعد دولہا کو کھلانے کا پان۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ٹونی کا پان کے معنی

١ - شگون کے طور پر سہرہ بندی کے بعد دولہا کو کھلانے کا پان۔