ٹوچن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tochan meanings and details

ٹوچن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹو (و مجہول) + چَن }

تفصیلات

١ - شال دوزوں کی کشیدہ کاری کی کٹواں ناکے کی سوئی جس کا ناکا سلائی کی مشین کی سوئی کے مانند اور بیچ میں سے کٹا ہوا ہوتا ہے جس میں دھاگا پرونے کی بجائے اٹکا لیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ٹوچن کے معنی

١ - شال دوزوں کی کشیدہ کاری کی کٹواں ناکے کی سوئی جس کا ناکا سلائی کی مشین کی سوئی کے مانند اور بیچ میں سے کٹا ہوا ہوتا ہے جس میں دھاگا پرونے کی بجائے اٹکا لیا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!