ٹوکا[3] کے معنی
ٹوکا[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹو (و مجہول) + کا }
تفصیلات
١ - ایک پرندہ جس کو کھٹ بڑھی بھی کہتے ہویں یہ درخت کے ٹہنے پر بیٹھا ہوا کھٹ کھٹ کر کے اس کو کھودا کرتا ہے تاکہ کیڑے نکال کر کھائے پروں کے بہت سے مختلف رنگ باہم ملے جلے بڑی بہار دیتے ہیں سر پر سرخ شعلہ رنگ تاج ہوتا ہے بازوؤں کے رنگوں میں غالب رنگ بسنتی ہوتا ہے قد تلیر کے برابر ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ