ٹوکون کے معنی
ٹوکون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹُو + کَون (و لین) }
تفصیلات
١ - ایک پرندہ جس کی نمایاں خصوصیت اس کی بہت بڑی چونچ ہے۔ یہ اکثر اس کے جسم کے برابر ہوتی ہے۔ ٹوکون اپنا گھونسلہ درخت کے سوراخ میں بناتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ