ٹپل[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṭapal[1] meanings and details
ٹپل[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَپ + پَل }
تفصیلات
١ - (چابک سواری) وہ گھوڑا جس کی پیشانی پر سفید بالوں کا نشان انگوٹھے کی چوڑان سے بڑا ہو یعنی اس پر انگوٹھا رکھا جائے تو وہ نشان انگوٹھے سے باہر نکلا دکھائی دے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ٹپل[1] کے معنی