ٹڈی درخت کے معنی

ٹڈی درخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِڈ + ڈی + دَرَخْت }

تفصیلات

١ - ایک درخت جو عام طور سے فلسطین کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اس کا پھل مٹر کے دانوں کے برابر ہوتا ہے کچا کھایا جا سکتا ہے اور اس کا آٹا بھی پیسا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ