ٹکٹ کلکٹر کے معنی
ٹکٹ کلکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹِکَٹ + کَلَک (فتح ل مجہول) + ٹَر }
تفصیلات
١ - کسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں سے ٹکٹ واپس لے کر جمع کرنے والا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ٹکٹ کلکٹر کے معنی
١ - کسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں سے ٹکٹ واپس لے کر جمع کرنے والا۔