ٹکٹکی کا کھیل کے معنی

ٹکٹکی کا کھیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِک + ٹِکی + کا + کھیل (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - بچوں کا ایک کھیل جس میں دو بچے آمنے سامنے ہو کر آنکھیں لڑاتے ہیں اور یہ شرط رہتی ہے کہ پہلے جس کی آنکھ جھپکے گی وہی ہارے گا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ