ٹکی[1] کے معنی
ٹکی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹِک + کی }
تفصیلات
١ - انگیا کا پان، پورب کے قصبات میں انگیا کی کٹوری کو بھی ٹکی کہتے ہیں اور اس سے انگیا مراد لیتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ